سیز فائر کے بعد سرحدی علاقوں میں سیکورٹی ایجنسیز، بم ڈسپوزل اسکوارڈ کی جانب سے پھٹنے سے رہ گئے شیلزکو ناکارہ بنایا جا رہا ہے۔